ابنا: پريس ٹي وي کے مطابق اس حملے ميں عام شہري نشانہ بنے ہيں جس کي وجہ سے مقامي باشندوں ميں شديد غم و غصہ پايا جارہا ہے –
واضح رہے کہ پچھلے مہينوں کے دوران عام شہريوں پر امريکا کے ہوائي حملوں اور مرنے والوں کي تعداد ميں کافي حد تک اضافہ ہوا ہے –
اس وقت امريکا اور نيٹو کي فوجوں کے ہاتھوں افغان شہريوں کي ہلاکت کا معاملہ ہي کابل اور وشنگٹن کے درميان کشيدگي کا سبب بنا ہوا ہے –
امريکا کا دعوي ہے کہ وہ اپنے ہوائي حملوں ميں طالبان کو نشانہ بناتا ہے جبکہ سرکاري اعداد وشمار کے .
.....
/169